![]() |
karahi Gosht Recipe in Urdu |
آج میں آپکے لئے کڑاہی گوشت کی ایک ذائقہ اور
لذیذ ریسپی لے کر آیا ہوں۔ کڑاہی گوشت پاکستانی اور انڈین کھانوں میں سب سے زیادہ بنائی جانے والی مقبول ترین ڈیش ہے کڑاہی گوشت ہر موقع پر مثلا شادی بیاہ فنگشن مہمان نوازی کے لیے پیش کی جاتی ہے۔ اس ریسپی کے لئے آپ کو گوشت، ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ، ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، ہلدی، زیرہ،زیتون کا تیل اور گرم مصالحہ کی ضرورت ہو گی۔ کڑاہی گوشت کو آپ چاول یا نان کے ساتھ پیش کرسکتے ہیں۔
.....تو اب آئیے شروع کرتے ہیں
Ingredient:
آئٹم | مقدار |
---|---|
گوشت (مٹن یا بکرے کا) | 750 گرام |
پیاز چوپ | 1 کپ |
ٹماٹر (کٹے ہوئے) | 1 کپ |
ہری مرچ (کٹی ہوئی) | 2 عدد |
ہرا دھنیا (کٹا ہوا) | 2 کھانے کے چمچ |
لہسن (کٹا ہوا) | 1 چھوٹا چمچ |
زیرہ پاؤڈر | 1 چائے کا چمچ |
ہلدی پاؤڈر | ۳/۴ چائے کا چمچ |
دھنیا پاؤڈر | 1 چائے کا چمچ |
گرم مصالحہ پاؤڈر | ۳/۴ چائے کا چمچ |
نمک | حسبِ ذائقہ |
آئل | ۳/۴ کپ |
: Instruction
1: ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں اور اس میں پیاز چوپ ڈال کر ہلکا سا سُنہری ہونے تک فرائی کریں۔
2: اب اس میں گوشت ڈال کر تلیے جب تک کہ گوشت سُرخ نہ ہو جائے۔ اب اس میں ٹماٹر، لہسن، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہری مرچ اور
نمک ڈال کر مکس کریں۔
3: اب کڑاہی کے دھکنے کو بند کر کے گوشت
کو اُبال آنے تک پکائیں۔
4: آخر میں اس میں کٹا ہوا
ہرا دھنیا
مزید دلچسپ آسان ترکیبیں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
0 Comments